: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جے پور سٹی ٹرانسپورٹ سروس لیمیٹڈ نے نوٹوں کی منسوخی کے بعدڈیپو کے تین
ملازمین کو کالے دھن کو سفید بنانے کے الزام میں معطل کرنے سمیت 11لوگوں کے
خلاف کارروائی کی ہے۔جی سی ٹی ایس ایل کی جنرل منیجر آکانشا چودھری نے آج یہاں بتایا کہ ایک
خاتون آپریٹر کی شکایت پر ودیادھر نگر اور سانگانیر
ڈیپو پر کی گئی جانچ
میں یہ انکشاف ہونے کے بعد یہ کارروائی کی گئی ہے۔انہوں نے بتایا کہ خاتون آپریٹر نے شکایت کی تھی کہ کرائے کے طورپر چھوٹی
رقم جمع کرانے کے باوجود ڈیپو کیشیئر کے ذریعہ 500اور 1000روپے کے نوٹ جمع
کرانے کا دباؤ بنایا جاتا ہے جبکہ اس نے کرائے کے طورپر 500،10،20،50اور
100 کی رقم جمع کرائی ہے۔